Friday, December 13, 2013

Iqbal Nama by Charagh Hassan Hasrat اقبالنامہ - چراغ حسن حسرت



اقبال نامہ
21 مئی 8391 کو حسرت نے شیرازہ نمبر شائع کیا۔ یہی نمبر اقبال نامہ کے نام سے کتابی صورت میں شائع ہوا۔ 0491 میں ہونہار بک ڈپو ریلوے روڈ لاہور نے اس کو دوبارہ شائع کیا۔ شیرازہ اور اقبال نامہ کے مندرجات میں کچھ فرق ہے۔ اقبال نامہ میں حسرت نے سات صفحات پر مشتمل ایک پراز معلومات دیباچہ بھی تحریر کیا۔ وہ لکھتے ہیں:
حضرت مرحوم کی وفات سے کوئی ڈیڑھ مہینہ بھرکے بعد میں نے ان کی یادگار میں شیرازہ کا ایک خاص نمبر شائع کیا۔ میں نے اس نمبر کے لئے خاص احباب سے مضامین لکھوائے اور اس بات کا خیال رکھا کہ تمام مضامین مرحوم کی سیرت ان کے عادات اورخیالات کے متعلق ہوں۔
اقبال نامہ میں کچھ وہ مضامین بھی شامل کر دیئے گئے ہیںجو شیرازہ میں علامہ اقبالؒ کے بارے میں وقتا فوقتا شائع ہوتے رہے۔ جو اقبال نمبر کے علاوہ تھے۔
مولانا غلام رسول مہر، مولانا عبدالمجید سالک، حکیم محمد حسن قرشی کے مضامین نہایت پائے کے ہیں۔ اس کتاب میں اکبر الہٰ آبادی اور مولانا گرامی کے خطوط بھی شامل ہیں۔ آخر میں کچھ نظمیں بھی شامل ہیں۔ جس میں حفیظ ہوشیارپوری کی نظم نالہ پابند نے ایک بلند پایہ مرثیہ ہے۔

اے بسا شاعر کہ بعد از مرگ زاد
چشم خود بربست و چشم ما کشاد

  1. Iqbal Nama 00: Contents فہرست
  2. Iqbal Nama 01: Preface دیباچہ
  3. Iqbal Nama 02: Dr. Iqbal by Mian Ali Bakhsh ڈاکٹر اقبال - میاں علی بخش کی زبانی
  4. Iqbal Nama 03:Allama Iqbal by Salik علامہ اقبال از سالک
  5. Iqbal Nama 04: Hakeem e Mashriq by Hakeem Muhammad Hassan Sahib Qarshi حکیم مشرق - حکیم محمد حسن صاحب قرشی
  6. Iqbal Nama 05: Azmat Mout ky Darwazy par by Mehar عظمت موت کے دروازے پر - مہر
  7. Iqbal Nama 06:Allama Iqbal ki Khidmat main علامہ اقبالؒ کی خدمت میں چند لمحے
  8. Iqbal Nama 07: لسان العصر اکبر کے خط علامہ اقبال کے نام
  9. Iqbal Nama 08:حضرت گرامی کا ایک خط علامہ اقبال کے نام
  10. Iqbal Nama 09:Aik Azeem us Shan Shakhsiat ایک عظیم الشان شخصیت
  11. Iqbal Nama 10:Malfoozat e Iqbal by Syed Nazir Niaziملفوظات اقبال - سید نذیر نیازی
  12. Iqbal Nama 11:Iqbal sy Pehli aur Akhri Mulaqat by Qasmi ڈاکٹر علامہ اقبالؒ سے پہلی اور آخری ملاقات - قاسمی
  13. Iqbal Nama 12: Iqbal ki Mout by Taseer اقبال کی موت از ڈاکٹر تاثیر
  14. Iqbal Nama 13: Iqbal Jamia Main by Farabi علامہ اقبال جامعہ میں از فارابی القمری
  15. Iqbal Nama 14: Ashq e Khoneen اشک خونیں
  16. Iqbal Nama 15: نالہء پابندِ نے
  17. Iqbal Nama 16: Noha e Iqbal  نوحہ ء اقبال
  18. Iqbal Nama 17: Iqbal اقبال  از شیر محمد حمید

0 comments:

Post a Comment